Surah Al Fatiha Complete In Arabic And Urdu Translation
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
(١)الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (٢)الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
(٣)مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
(٤)إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(٥)اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
(٦)صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ.
Surah Al Fatiha in Urdu Translation
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا
مہربان نہایت رحم والا ہے۔
سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو
تمام جہانوں کا رب ہے۔
بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے۔
روزِ جزا کا مالک ہے۔
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور
تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
ان لوگوں کی راہ جن پر تُو نے
انعام کیا، نہ کہ ان لوگوں کی جن
پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کی۔
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا
مہربان نہایت رحم والا ہے۔
سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو
تمام جہانوں کا رب ہے۔
بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے۔
روزِ جزا کا مالک ہے۔
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور
تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
ان لوگوں کی راہ جن پر تُو نے
انعام کیا، نہ کہ ان لوگوں کی جن
پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کی۔

Comments
Post a Comment